پشاورمیں مثالی پولیس کا اکیڈمی سٹوڈنٹس پرتشدد

ویب ڈیسک(پشاور): پشاور میں پولیس نے اکیڈمی سٹوڈنٹس پرتشدد کیا،کوچنگ اکیڈمی کے سٹوڈنٹس کل یونیورسٹی روڈ بندکرکے احتجاج کررہےتھے۔
پولیس نے سٹوڈنٹس کو ہٹانے کےلیے ڈنڈوں کااستعمال کیا اوراحتجاج کرنے والے طلبا کو تھانے لےگئے۔