پشاور میں اسلحہ کی نمائش کرنےوالا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور): سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کرنےوالا ملزم گرفتار، ملزم نے اپنی تصویرسوشل میڈیا پروائرل کی تھی

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ نوجوان نسل کی ان حرکات کی وجہ سےمنفی اثرات مرتب ہو رہے تھے، پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرکے تھانہ آغامیر جانی شاہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔