5ffe88bdd0cb8

امن و امان کی صورتحال کے دوران شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعظم

ویب ڈسیک (اسلام آباد )وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد ۔اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی جیل کی بجائے بیڈ روم میں سزا کاٹ رہی ہیں، عظمی بخاری

وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کے دوران شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر اعظم نیہدایت دیتے ہوئے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے آپس میں رابطے بڑھائیں۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ