329250 6050661 updates

شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر اعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو ہدایت کی کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنائیں امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا، کسی کو امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید،وزیر مزہبی امور نور الحق قادری ،وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا بھی شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری