5555 3

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن عہدے سے مستعفی

ویب ڈیسک :ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن عہدے سے مستعفی، ندیم افضل چن نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا، ‏ندیم افضل چن پی ٹی آئی کے ساتھ وابستہ رہیں گے، ندیم افضل چن نے معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑا ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق پاکستان کا موقف لائق تحسین ہے، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی