download 2 2

ڈیڑھ ماہ سے جاری پمزملازمین کےاحتجاج میں بنی گالہ جانے کا پلان ملتوی

ویب ڈیسک(اسلام آباد )پمز ملازمین کا ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے،پمز ملازمین روزانہ کی بنیاد پر احتجاج کررہے ہیں پمز ملازمین نے آج بنی گالہ میں وزیر اعظم عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا تھا،چئیرمین ڈاکٹر اسفندیار گرینڈ ہیلتھ الائنس نے آج بنی گالہ جانے کا پلان ملتوی کردیا۔

مزید پڑھیں:  جمشید دستی اورمحمد اقبال کی قومی اسمبلی رکنیت معطل

ڈاکٹر اسفند نے کہا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیوٹ کے خلاف پمز کی کمیٹی آج اہم فیصلہ کرے گی،علامتی احتجاج سے اب کام نہیں چلے گا،آج کمیٹی میں فیصلہ ہو گا کہ دھرنا ڈی چوک میں دینا ہے یا پھر بنی گالہ میں ؟ ابھی تک پمز ملازمین کا احتجاج پر امن ہےکمیٹی کے فیصلے کے بعد پھر قافلے رکے گے نہیں۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، خطوط کے معاملے پر ججز سے تجاویز طلب