bike accident

ہری پور: موٹرسائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور): پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ، حادثے میں تین افراد جاں بحق، موٹرسائیکل اور ڈمپر حادثہ تینوں موٹرسائیکل سوارجاں بحق، سوات چوک میں نامعلوم ڈمپرٹکر لگنے سے حادثہ پیش آیا، ریسکیو 1122نے جاں بجق افراد کو ٹرامہ سنٹر منتقل کیا، جاں بحق افراد میں محمد ابراہیم ولد عاشق سکنہ اٹک باقی دونوں نامعلوم ہیں، پولیس کی جانب سے نامعلوم ڈمپر کے خلاف دریافت شروع، موٹرسائیکل پنیاں سے ہری پور آرہا تھا اور مخالف سمعت کے ڈمپر سے ٹکرایا۔

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ