بونیر: پیر بابا روڈ پر ٹریفک حادثہ، چار افراد زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): پیر بابا میں روڈ ٹریفک حادثہ، پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائکل اور رکشہ کے مابین تصادم سے چار افراد شدید زخمی ہوئی، زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا، حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔