بونیر: کڑاکڑ آسمانی موڑ سوات روڈ پر موٹر کار گہری کھائی میں جاگری، چار افراد زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): کڑاکڑ آسمانی موڑ سوات روڈ پر موٹر کار گہری کھائی میں جاگری، ریسکیو ذرائع کے مطابق کار میں سوار چار افراد شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔