c2ffe8c9 b5b7 4319 9c6d 8e6cf67294d7

دیر بال ڈوگ درہ سکنہ مینہ میں مکان جل کر خاکستر

ویب ڈیسک (دیر بالا)۔دیر بال ڈوگ درہ سکنہ مینہ میں مکان جل کر خاکسترہو گیا ۔حاجی بہادر کی جمع پونجھی جل کر راکھ تھی ۔آگ لوگوں نے اپنی مدد آپ بھجا دی ۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ھوا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے