d273691b 73ae 4fde 9425 20cf28c4d249

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 3 سپاہی شہید

ویب ڈیسک :آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان سیکیورٹی فورسزکےشمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کےدو ٹھکانوں پرآپریشن.

سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف 2انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، دیسی ساختہ بارودی سرنگ تیار کرنے کے ماہر 2 دہشت گرد ہلاک.

مزید پڑھیں:  مسنگ پرسنزکامسئلہ ایک رات میں حل ہونےوالانہیں، اعظم نذیر تارڑ

دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سپاہی بھی شہید،شہدا میں سپاہی عازب احمد اور سپاہی ضیاالاسلام شامل.
اورکزئی سے تعلق رکھنے والے لانس نائیک عباس خان بھی شہید،شہید سپاہی عازب احمد کا تعلق کرک جبکہ سپاہی ضیاء الاسلام کا تعلق بنوں سے تھا.

مزید پڑھیں:  امریکہ کی نظریں پاک ایران تجارتی معاہدوں پر جم گئیں، پابندیوں کا خطرہ