thumbs b c a79c2b952498143ba97fa5ae8e5f8490 3

پشاور : ایک اور سٹاف نرس کورونا سے جابحق ہو گئی

ویب ڈیسک: پراونشل نرسنگ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی سٹاف نرس راج بی بی کورونا سے جابحق ہو گئی،خیبر پختونخوا میں اب تک.کورونا سے 6 نرسسز شہید ہوچکی ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور، بی آر ٹی سٹاپ صدر کے قریب دکان میں آتشزدگی
مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند

اب تک پشاور سے چار جبکہ ایبٹ آباد اور کوہاٹ سے ایک ایک نرسسز شہید ہوگئی ہیں.