Untitled 1 50

اسامہ قتل کیس کے بعد وفاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع

ویب ڈیسک (اسلام آباد):اسامہ قتل کیس کے بعد وفاقی پولیس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع، پنجاب پولیس سے بی ایس 17 کے افسران کی خدمات اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دی.

نوٹیفکیشن کے مطابق بی ایس 20 کے افضال احمد کوثر کی خدمات اسلام آباد پولیس کے حوالے، پنجاب سے بی ایس 17 کے عبدالعلیم کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد، فرنٹئر کانسٹیبلری میں تعینات عثمان منیر کی خدمات وفاقی پولیس کے سپرد، خیبر پختونخواہ میں تعینات بی ایس 17 کے حیدر علی کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد، پنجاب میں تعینات بی ایس 17 کی آمنہ بیگ کی خدمات بھی اسلام آباد پولیس کے سپرد، گریڈ 17 کے اسد علی کی خدمات بھی اسلام آباد پولیس کے سپرد کر دی گئیں، تبادلوں کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل ہو گا، 6 افسران کے تبادلے پنجاب سے اسلام آباد کردٸے گٸے.

مزید پڑھیں:  پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع
مزید پڑھیں:  سعودی ولی عہد کا رمضان المبارک کے بعد دورہ پاکستان متوقع

پولیس زرائع کا کہنا تھا اسلام آباد پولیس کے افسران کی جگہ ان پنجاب پولیس افسران کو لگایا جاٸے گا۔