Doctors Strike 660x377 1

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، ضمنی انتخابات کا معاملہ

ویب ڈیسک : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مولانا عبدالغفور حیدری، اکرم درانی، شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف، سینیٹر جہانزیب جمالدینی، سینیٹر عثمان کاکڑ، اویس نورانی سمیت دیگر ممبران شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیر خزانہ
مزید پڑھیں:  اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ختم

اجلاس 18 جنوری کو 2 بجے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہوں گا۔