ویب ڈیسک (پشاور): بی آرٹی بس سروس میں چوروں نے شہری کو نقد اور قیمتی موبائل سے محروم کردیا، چمکنی اسٹیشن سے کارخانوں جانیوالی بی آرٹی بس میں شہری سے ایک لاکھ 45 ہزار روپے چوری، شہری سے قیمتی موبائل بھی چوری ہوئے ہیں۔
بس کوصدر اسٹیشن پر روک کر تمام مسافروں کی تلاشی کی جاری ہے، بی آرٹی کی سکیورٹی گارڈز لوگوں کی تلاشی لے رہی ہے، شہری سے قیمتی موبائل بھی چوری ہوئے ہیں، بس کو صدر اسٹیشن پر روک کر تمام مسافروں کی تلاشی لی جاری ہیں۔ بی آرٹی کی سکیورٹی گارڈز لوگوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔