ویب ڈیسک (مردان): نجی مدرسہ میں تین بچوں کے ساتھ بد فعلی، پولیس کے مطابق مدرسہ کے سوزکی ڈراٸیور نے تین بچوں کے ساتھ بدفعلی کی، متاثرہ بچوں کے مطابق ڈراٸیور کامران نے ہمارے ساتھ کٸی مرتبہ بدفعلی کی۔
متاثرہ بچوں کی عمریں 9سال اور 12 سال ہیں، متاثرہ بچوں نے حود تھانہ شیخ ملتون میں ملزم کے خلاف ایف أٸی آر درج کرلی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔