shahidah

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری کو جمعیت علماء اسلام مسترد کرتی ہے

ویب ڈیسک: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری کو جمعیت علماء اسلام نے مسترد کردیا، شاہدہ اختر علی نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے فی لیڑ اضافہ کی تجویز کو جے یو آئی مسترد کرتی ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے بجلی سمیت دیگر اشیاء مہنگی ہوجائیں گی، نئے سال کے آغاز سے ہی سلیکٹیڈ حکمران عوام پر مہنگائی کا بم گرا رہی ہے، عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے بجائے مشکلات میں اضافہ کیا جارہا ہے.

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ