nullxnull

باڑہ علاقہ شلوبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (خیبر): پولیس کے مطابق باڑہ علاقہ شلوبر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مقامی شخص جاں بحق، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، قتل کی وجوہات معلوم نہ ہو سکی اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات،دہشتگردی ختم کرنےکا عزم