charsadda 3

شب قدر بٹگرام روڈ پر ٹریفک حادثہ 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (چارسدہ): شب قدر بٹگرام روڈ پر تیزرفتارٹرک کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جاں بحق ہوئے،
ذرائع کے مطابق ڈرائیورفرارھونےمیں کامیاب، نعشووں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال شبقدر منتقل کر دیئے گئے۔

مزید پڑھیں:  بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق