Weather 1

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرداورخشک رہنے کا امکان

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پنجاب کے میدانی علاقوں، خطۂ پوٹھو ہار اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد ،کشمیر،اور گلگت بلتستان میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا،خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔

مزید پڑھیں:  ملک میں صرف طاقتور کی حکمرانی ہے،عمران خان

پنجاب،سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔