.jpg

امریکی صدر نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردیے

ویب ڈیسک(واشگٹن )امریکی صدر ٹرمپ نےملالہ ایجوکیشن ایکٹ پردستخط کردیئے۔وائٹ ہاوس کے 13 جنوری کے اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر نے ملالہ یوسف زئی ایجوکیشن ایکٹ پردستخط کردیئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ، خطوط کے معاملے پر ججز سے تجاویز طلب

قانون کے تحت میرٹ کی بنیاد پراعلیٰ تعلیم کے اسکالر شپ پروگرام کے تحت 50 فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دیے جائیں گے،رواں ماہ امریکی کانگریس نےمجوزہ قانون کی منظوری دی تھی۔

مزید پڑھیں:  آرمی چیف سے ترک فوجی سربراہ کی ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم

مذکورہ ایکٹ ملالہ یوسف زئی کے نام سے منسوب ہے۔