security guards

حیات آباد میڈیکل سنٹر میں سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے والے 134سیکورٹی گارڈز تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک (پشاور): حیات آباد میڈیکل سنٹر میں سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دینے والے 134سیکورٹی گارڈز کی تنخواہیں بند ہیں، پنجاب کی سیکورٹی کمپنی نے ملازمین کی تنخواہیں ہڑپ لیں، کمپنی کا دفتر بھی بند ہے سیکورٹی گارڈ پریشان پولیس کو مقدمے کے لئے درخواست دے دی.

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مریم نواز اور شہباز شریف ہونگے، بیرسٹر سیف