lahor air port

خراب موسم: پی آئی اے کا شیڈول متاثر، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک(اسلام آباد ) موسم کی خرابی اور شدید دھند کے باعث قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر اور پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے

ذرائع کے مطابق برمنگھم جانے والی پرواز پی کے791، لندن پی کے 785 ، جدہ پی کے 741 اور پی کے 211 دبئی کی پرواز،ابوظہبی ، دمام ، ریاض، جدہ، مانچسٹر اور ارومچی جانے والی پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل سے معاہدے کیخلاف احتجاج:گوگل نے 28ملازمین کو نکال دیا

ترجمان کے مطابق تمام منسوخ کی گئی پروازوں کوری شیڈول کیا جائیگا ۔