Untitled 1 53

رستم:سوتیلے بھائیوں کی فائرنگ سے بھائی زخمی

ویب ڈیسک (رستم):پولیس کے مطابق چارگلی میں سوتیلے بھائیوں کی فائرنگ سے بھائی زخمی، عبدالروف بحالت مجروحیت ہسپتال منتقل، مقدمہ درج کرلیا گیا ـ

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص تیسرے روز بھی نہ مل سکا