breakings 3

صوابی:منیرہسپتال کےقریب نامعلوم افرادکی فائرنگ۔ 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی):مین بازار صوابی کے قریب مردان روڈپر منیرہسپتال کے ساتھ نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جان بحق اور ایک شدید زخمی، گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سابق ناظم قمر زمان سکنہ مانیری بھی جاں بحق ہوئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب