kp govt 1

محکمہ مال خیبر پختونخوا نے پندرہ سو کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ مال خیبر پختونخوا نے پندرہ سو کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی، محکمہ مال کے مطابق واگزار زمین کی مالیت 2 ارب روپے ہیں، اراضی 20 سال سے قبضہ مافیا کے تصرف میں تھی، زمین ہنگو، صوابی، چارسدہ اور مردان میں قابضین سے واگزار کرائی گئی، قابضین کے خلاف مہم جاری رہیگا، 1500 کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی ہے، 2 ارب روپے کی اراضی 20 سال سے قا بضین کے تصرف میں تھی، ضلع ہنگو میں سب سے زیادہ 1200 کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، 24 جامعات کیلئے نئَے سرے سے وائس چانسرز کے انٹرویوز کا فیصلہ