DoLtylAXoAAFfhu 1

ن لیگ،پیپلزپارٹی کس منہ سےالیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کرنےجارہے۔فرخ حبیب

ویب ڈیسک (اسلام آباد)فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ‏ن لیگ اور پیپلز پارٹی کس منہ سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے جارہے ہے.

اپنے ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ 24ستمبر 2020 کے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق دونوں جماعتوں نے 4 سال سے سکروٹنی کمیٹی کو اپنےکھاتوں میں آنے والےاربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں،5 نومبر کی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی مگر دونوں جماعتوں نے دستاویز جمع نہیں کروائیں۔

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی جیل کی بجائے بیڈ روم میں سزا کاٹ رہی ہیں، عظمی بخاری
مزید پڑھیں:  پاک افغان تجارتی معاہدہ ،ڈرائیورز کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

"چوری اوپر سے سینہ زوری” کے مصداق کمیشن کودھمکا رہےہیں۔