کار

کٹ گاڑیوں کے مالکان کا بے انصافی کے خلاف مظاہرہ

ویب ڈیسک(سوات): مینگورہ میں کٹ گاڑیوں کے مالکان نےبے انصافی کے خلاف مظاہرہ کیا،مظاہرین کا کہنا تھا کہ غریب اور مزدور کار لوگوں کی گاڑیاں پکڑی جاتی ہے جبکہ بااثر لوگوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی ،چالیس دنوں سے پکڑی گئی 80 سے زیائد گاڑیوں کے لئے مالکان خوار ہورہے ہیں فریاد سننے والاکوئی نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی
مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہہزاروں غریب لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں اگر ہمیں انصاف نہیں دیاگیا تو مینگورہ بازار میں اجتماعی خودسوزی کرینگے۔