1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

جنوبی وزیرستان :فائرنگ سے1شخص جاں بحق،1زخمی

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان):وانا بائی پاس روڈ پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجےمیں1شخص جاں بحق جبکہ 1زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق وجہ قتل کی تحقیقات کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان،ہلاک دہشتگردکسٹم اہلکاروں پرحملےمیں ملوث تھے،سی ٹی ڈی