1

خیبر پختونخوا حکومت کا شوگر مافیا کو لگام ڈالنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخوا حکومت کا شوگر مافیا کو نکال ڈالنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کا شوگر فیکڑی کنٹرول ایکٹ ترمیمی بل تیار، 50 لاکھ روپے جرمانہ کی تجویز۔

مزید پڑھیں:  روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا،پیوٹن

مجوزہ بل کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کرنے پر جرم ناقابل ضمانت ہوگا، زمیندار اور شوگر مل مالکان کے درمیان رقوم کا تبادلہ بذریعہ بنک کرنے کی تجویز شامل، مقررہ مدت میں گنے کی عدم ادائیگی پر شوگر کین کمیشنر شوگر مل مالک سے رقم وصولی کا مجاز ہوگا۔

مزید پڑھیں:  اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی ختم