Screen Shot 2021 01 18 at 1.55.34 PM

مالاکنڈ میں پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے کو نامعلوم افراد نےقتل کردیا

ویب ڈیسک(ملاکنڈ)درگئ میں پی ٹی آئی رہنما امیرخان کے بیٹے کو نامعلوم ملزمان نے قتل کردیا ہے۔ 22سالہ شاکر خان گزشتہ شب سے لاپتہ تھے نعش صبح ملی۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا

ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت درگئ ہسپتال میں موبائل سم سے ممکن ہوئی ورثاء نے تا حال دعویداری نہیں کی.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی