download 234

نیب نے پشاورمیں ہاوسنگ سوسائیٹیزکیخلاف گھیراتنگ کرلیا

ویب ڈیسک (پشاور):نیب خیبرپختونخوا ایکشن میں۔قومی احتساب بیورونے پشاورمیں ہاوسنگ سوسائیٹیزکیخلاف گھیراتنگ کرلیا۔156غیرقانونی ہاوسنگ سوسائیٹیزکیخلاف باقاعدہ انکوائری کی منظوری دیدی گئی۔

مزید پڑھیں:  عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان

نیب نے مالکان کونوٹسزجاری کرکے طلب کرنیکافیصلہ کر لیا ۔غیرقانونی سوسائیٹیزمیں 70فیصدتک زرعی اراضیوں پرقائم ہیں،سپریم کورٹ آف پاکستان کیفیصلوں کی خلاف ورزی ہے۔ذرائع نیب حکام کے مطابق مالکان نیاین اوسی بھی نہیں لئے۔صوبائی حکومت نے غیرقانونی ہاوسنگ سوسایئٹیزکیخلاف کاروائی کیاحکامات جاری کئے تھے۔

مزید پڑھیں:  روس نیٹو ممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا،پیوٹن