police 6

پولیس تھانوں کے اندر نگرانی کے عمل کو سخت اور شفاف بنایا جائے. آئی جی پی

ویب ڈیسک (پشاور): آئی جی پی نے پولیس تھانوں کے اندر نگرانی کے عمل کو سخت اور شفاف بنایا جائے تاکہ بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری اور عوام کو انصاف کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے، تمام پولیس تھانوں اور چوکیات کی نگرانی سی پی او میں قائم جدید کنٹرول روم سے کی جائے گی، تفتیش کے شعبے میں اصلاحات اور سائنٹفک بنیادوں پر استوار کرنے سے جرائم میں کمی اور ملزموں کو سزائیں دلوانے میں مدد ملی ہے، آئی جی پی نے مزید کہا کہ دوران ملازمت فوت ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثاء کو پولیس میں بھرتی کرکے رپورٹ ہفتے کے اندر سی پی او بھیجوائیں۔

مزید پڑھیں:  پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری، پشاور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس