election comission of Pakistan

پی ڈی ایم مظاہرین کو الیکشن کمیشن کے اندر آنے کی اجازت نہیں ہو گی،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

ویب ڈیسک(اسلام آباد )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کی ۔پی ڈی ایم مظاہرین کو اندر آنے کی اجازت نہیں ہو گی،ڈپٹی کمشنرمظاہرین کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ، پاک ترک فوجی حکام کی شرکت

ڈپٹی کمشنرقانون نافذ کرنے والے تمام اداروں کے اہلکار سیکورٹی پر مامور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کو نہیں بلایا جائے گا،۔

مزید پڑھیں:  ضمنی انتِخابات کیلئے سیکورٹی پلان تیار، انٹرنیٹ سروس بندش کا امکان