PDMMeeting

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس شروع

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس شروع ،اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ان کی رہائشگاہ پر ہورہا ہےمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اجلاس میں خصوصی طورپر شریک ہیں۔

مزید پڑھیں:  جمشید دستی اورمحمد اقبال کی قومی اسمبلی رکنیت معطل

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی حکمت عملی طے کی جائے گی اور احتجاج کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا، لانگ مارچ کی تاریخ اور حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  اڈیالہ جیل میں عمران خان سے سوال جواب پر پابندی عائد

اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال اور دیگر شریک ہیں۔