dsddsfdf

کوئی بھی پارٹی سربراہ ریلی کی قیادت نہیں کرے گا. اجلاس میں فیصلہ

ویب ڈیسک :پی ڈی ایم کے زیراہتمام الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا معاملہ،سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
ہوا کے کوئی بھی پارٹی سربراہ ریلی کی قیادت نہیں کرے گا۔
ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی قیادت کشمیر چوک پر اکھٹے ہو گی، دن ایک بجے کشمیر چوک سے کنٹینر پو سوار ہو کر قیادت الیکشن کمیشن پہنچے گی۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں شدید بارشیں، ندی نالے بپھر گئے، نشیبی علاقے زیرآب