TW.. ECP... 1

الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کا احتجاج رنگ لے آیا

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم کے جلسے کا اثر الیکشن کمیشن نے سیکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہفتے میں 3 دن کرنے کی ہدایت کردی تاکہ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچ سکے

الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کا احتجاج رنگ لے آیاالیکشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا الیکشن کمیشن اپنی آئینی وقانونی زمہ داریوں سے آگاہ ہے الیکشن کمیشن ملک میں صاف شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے ہروقت تیار ہے کورونا کی وبا اور وکلا کی عدالتوں میں مصروفیت کے باوجود خاطر خواہ پیش رفت کی اور سیکروٹنی کمیٹی کو ہدایت ہفتے میں کم از کم ہفتے میں تین دن سماعت کریں.

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں فائرنگ واقعات، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی