Screen Shot 2021 01 19 at 5.58.27 PM

دو بڑی جماعتوں کی قیادت نے ملک کو لوٹا اور ذاتی جائیدادیں بنائیں-وفاقی وزراء

ویب ڈیسک:وفاقی وزراء سینیٹرشبلی فراز، چوہدری فواد حسین اور شیریں مزاری کی نیوز کانفرنس

ان کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ کا فیصلہ حقائق اور ثبوتوں پر مبنی دو بڑی جماعتوں کی قیادت نے ملک کو لوٹا اور ذاتی جائیدادیں بنائیں۔20جون2000کونیب نے غیر ملکی کمپنی سے غیر قانونی اثاثوں ڈھونڈنے سے متعلق معاہدہ کیا۔امریکی وکیل نے شریف خاندان کی سعودی عرب، برطانیہ اور یو اے ای میں76جائیدادوں کاسراغ لگایا۔

مزید پڑھیں:  بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
مزید پڑھیں:  داعش کا ماسکو پر حملہ کرنا ناقابل یقین ہے، ترجمان روسی وزارت خارجہ

ان کا کہنا تھا کہ پی پی پی قیادت کیخلاف بھی کرپشن کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،حکومت ملک سے لوٹی گئی رقم کی واپسی کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گی.