illegal firing guns january 1 2019 3

سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک(سوات): سوات تحصیل بریکوٹ کےعلاقے گورتئ میں صبح کی نمازکوجانےوالے شخص عمران کو گولی مارکرقتل کردیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مقتول پرایک سال قبل اپنے بیوی کو کلہاڑی سے مارنے کے الزامات تھے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، ایم ٹی آئی میں بڑے پیمانے پر تبادلے، ڈاکٹر محمد اکرم ڈائریکٹر ہاسپٹل مقرر