579683 7005065 sikandar hayat sherpao akhbar 1

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے ۔ سکندر شیر پائو

ویب ڈیسک (صوابی)قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندر شیرپاو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنایا جائے۔

مزید پڑھیں:  چینی انجینئرز پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی

انہوں نے کہا کہ باھر سے رقم غلط طریقے سے آئی ہیں ۔اس رقم کی وجہ سے دو ھزار اٹھارہ کا الیکشن متاثر ہوا ،فیصلہ جلد آنے سے اچھے اثرات مرتب ہنگے اور اس سے پی ڈی ایم کی جیت ہوگی ۔

مزید پڑھیں:  صوابی، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا