55555 3 scaled

پشاور:6سالہ بچے سے مبینہ زیادتی واقعہ،ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں 6 سالہ بچے ریان سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ، زیادتی کے الزام میں لالہ زار کالونی کا رہائشی عمر سعاد کو گرفتارکر لیا گیا

مزید پڑھیں:  مردان، گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور 2 سالہ نواسہ جاں بحق

پولیس کے مطابقگرفتار ملزم نے پانچ روز قبل ایک دوسرے 7 سالہ بچے سنان سے بھی زیادتی کا اعتراف کیا ہے، تھانہ بھانہ ماڑی میں دو بچوں سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں:  نومنتخب امیر حافظ نعیم الرحمان عوام کی حقیقی ترجمانی کرینگے، بیرسٹر سیف