Islamabad police 2

پولیس نے پی ڈی ایم جلسےکیلئےٹریفک ڈائیورجن پلان جاری کردیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)اسلام آبادٹریفک پولیس کاپی ڈی ایم کے متوقع جلسے کیلئے ٹریفک ڈائیورجن پلان جاری،پلان کے مطابق راولپنڈی سے بہارہ کہو جلسے کے شرکا کلب روڈ استعمال کریں گے ،شرکاء جناح کنونشن سینٹر میں مخوص کردہ پارکنگ میں اپنی گاڑیاں پارک کریں گے ۔روات،جی ٹی روڈ اور کورال براستہ ایکسپریس وے استعمال کریں ،ریڈ زون اور بری امام سے آنے والے شہری مری روڈ کا استعمال کریں ۔ سپریم کورٹ،ایوان صدر اور پی ایم ہائوس جانے والے مارگلہ روڈ کا استعمال کریں ۔ میریٹ ہوٹل جانے والے شہری ایوب چوک کا استعمال کریں ۔

مزید پڑھیں:  گندھارا یونیورسٹی کے 8 ویں کانووکیشن کا انعقاد، طلبہ میں گولڈ میڈلز بھی تقسیم