eco 1280x720 2

پی ڈی ایم احتجاج معاملہ:چیف الیکشن کمشنر نے اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد )پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا معاملہ،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اہم اجلاس طلب کر لیا،اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران، سیکریٹری اور اعلی حکام شریک ہوں گے ۔

مزید پڑھیں:  وزیردفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون پر گفتگو
مزید پڑھیں:  بجلی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ ،درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی

چیف الیکشن کمشنر کو احتجاج کے موقع پر الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی پر بریفنگ دی جائے گی۔