download 1 123

ہنگو سے پشاور جانے والی کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (ہنگو)ہنگو سے پشاور جانے والی الشہزاد کوچ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہنگو ۔ آگ آتش بازی کے لئے استعمال کی جانی والی پٹاخوں کی وجہ سے بھڑک اٹھی ہنگو ۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، تالاش شمشی خان خوڑ میں لاپتہ شخص تیسرے روز بھی نہ مل سکا

ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ہنگو ۔ ضلعی پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ آتش بازی کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا نوٹس ،مشال یوسفزئی کیلئے گاڑی خریدنے کی سمری مسترد