175439 pdm

الیکشن کمیشن نے2020 کےحکم میں لکھا کہ سیکروٹنی کمیٹی احکامات پرعمل نہیں کررہی۔ پی ڈی ایم

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن میں 8 نکاتی احتجاجی خط جمع کرادیا ہے۔خط کے متن کے مطابق پی ٹی آئی کے فیصلے میں تاخیری حربے کیوں استعمال کیے جارہے ہیں، الیکشن کمیشن نے خود 2020 کے حکم میں لکھا کہ سیکروٹنی کمیٹی احکامات پر عمل نہیں کررہی۔

مزید پڑھیں:  عوام کو ہر صورت ٹیکسز دینے پڑیں گے، وفاقی وزیرخزانہ

اگر سیکروٹنی کمیٹی الیکشن کمیشن کے احکامات پر عمل نہیں کررہی تو کمیٹی کو دوبارہ زمہ داری کیوں سونپی گئی؟

23 اکاوئنٹس کی تفصیلات فوری طور پر فراہم کی جائے، سیکروٹنی کمیٹی کی سماعت اوپن کی جائے اور اس میں پی ڈی ایم کے نمائندوں کو شامل کیا جائے، پی ٹی آئی فنڈنگ کا جلد فیصلہ کرکے نیک نیتی کا ثبوت دے۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورزیربحث