skynews joe biden inauguration 5237981

جوبائیڈن آج امریکا کے46ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے

ویب ڈیسک: امریکاکے46ویں صدرجوبائیڈن آج حلف اٹھائیں گے۔ بائیڈن تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں.

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں طوفانی بارشیں ،طغیانی سے نشیبی علاقے زیر آب