5e9409eb31e35

مراد علی شاہ کیخلاف نامکمل ریفرنس دائر ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک : جعلی اکاونٹس کیسز، مراد علی شاہ کیخلاف نامکمل ریفرنس دائر ہونے کا انکشاف، احتساب عدالت نے مراد علی شاہ کیخلاف نامکمل ریفرنس نیب کو واپس کردیا، مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس پر اعتراضات عائد کردیے گئے، احتساب عدالت نمبر تین نے ریفرنس پر اعتراضات عائد کر دیئے، ریفرنس میں صفحات کی ترتیب اور ریکارڈ کی بائنڈنگ پر اعتراضات عائد، احتساب عدالت کی نیب کو تمام اعتراضات دور کر کے ریکارڈ دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت.

مزید پڑھیں:  غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کیلئے منصوبہ تیار ہے، نیتن یاہو