Shaheen 3.img

پاکستان کاشاہین 3میزائل کاکامیاب تجربہ میزائل کی رینج 2750 کلومیٹر ہے

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے اشاہین 3میزائل کاکامیاب تجربہ کیا ہے.

بیان کا مطابق شاہین پاکستان کا شاہین سوئم میزائیل کا کامیاب تجربہ،شاہین تھری بیلسٹک میزائل کی رینج 2750 کلومیٹر ہے،زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین تھری بیلسٹک میزائل اک تجربہ کامیاب رہا.

مزید پڑھیں:  بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی، اسٹیٹ کونسل کی ایک ہفتے کی استدعا منظور

فلائٹ ٹیسٹ میں شاہین تھری بیلسٹک میزائل کے ویپن سسٹمز کے تکنیکی پیرامیٹرز کا جائزہ لیا گیا،شاہین تھری بیلسٹک میزائل کے فلائٹ ٹیسٹ کا مقصد مختلف ڈیزائن پیرامیٹرز کو جانچنا تھا،فلائٹ ٹیسٹ میں شاہین تھری بیلسٹک میزائل نے بحیرہ عرب میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بھی فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، وزرا، مشیر اور معاونین شرکت کرینگے

صدر،وزیراعظم اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی کامیاب تجربےپرمبارکبا.