Farrukh Habib

پاکستان کے آئینی ادارے قابل احترام ہیں ،پارلیمانی سیکرٹری فروخ حبیب

ویب ڈیسک (اسلام آباد )الیکشن کمیشن کے باہر پارلیمانی سیکرٹری فروخ حبیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سکروٹنی کمیٹی کو پی ٹی آئی نے ریکارڈ جمع کروادیا ہے پاکستان کے آئینی ادارے قابل احترام ہیں یہ تاثر غلط ہے کہ پارٹی فنڈنگ ہماری وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا،

مزید پڑھیں:  وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس کی کل ملاقات طے

انہوں نے کہا کہ ہماری تمام فنڈنگ بینکنگ چینل کے ذریعے اور رقم پاکستان کے قوانین کے مطابق آئی اکبر ایس بابر کا کہنا ہے، ہمیں ریکارڈ نہیں دیکھایا جاتا جبکہ ایک جانب اکبر ایس بابر دوسری جانب پی ٹی آئی بیٹھی ہوتی ہے ،یہ سب کاروائی اور ریکارڈ دیکھتے ہیںجمع کروائے گئے، 24 والیم میں سے 14 والیم بینک اسٹیمنٹس کے ہیں۔

مزید پڑھیں:  الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان