556

پشاور:تھانہ شاہ قبول کی حدود میں پولیس سپیشل برانچ کا اہلکار قتل

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ شاہ قبول کی حدود میں پولیس سپیشل برانچ کا اہلکار قتل ۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار مقامی ہوٹل میں معمول کی چیکنگ پر تھا، چیکنگ کے دوران نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی ۔فائرنگ سے سپیشل برانچ کا اہلکار زیت اللہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  اوور بلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، محسن نقوی
مزید پڑھیں:  بالاکوٹ اور وادی کاغان میں بارش کا نیا سلسلہ شروع

فارنگ ست ہوٹل میں بھگدھڑ مچ گئی ۔ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔